ابن زورا مسیحی ۔ مسلم بات چیت- خوش آمدید

ابن زورا مسیحی ۔ مسلم بات چیت

Indonesian | English | اردو

  لنکس مسیح انجیل میں مسیح قرآن میں رحمت انجیل کی رو سے قرآن کی رو سے رحمت خوش آمدید  
More...

قرآن

ہر وہ روح جس نے گناہ کیا زمین پر رہتے ہوۓ اس کے لیے
انهہیں تاوان ادا کرنا پڑے گا
قرآن 10:54

  خوش آمدید  

یہ کسی کے عقیدے کے اوپر حملہ یا پهر غم و غصہ کا اظہار نہیں هے۔صرف یہ لوگوں کے ليے ہے کہ وه اپنے جوابات تلاش کرسکیں۔ مسلمان جو کہ مسیحیوں کے درمیان رہتے ہیں وه جاننا چاہتے ہیں کہ مسیح کو ماننے والے کس طرز حیات کو اختیار کرتے ہیں۔ وه مسحیت کی روح کو سمجهنے کے متلاشی ہیں۔ ایک مسلمان ہونے کے ناطے بهی جاننا چاہتے ہیں۔ وه عام سوال جو کسی بهی ذی روح کے ذہین میں آتے ہیں جیسے کہ میں راستباز کیسے بن سکتا ہوں؟ مسیح کون ہے؟ جو عیسی قرآن میں ہے کیا وهی مسیح بايبل میں ہے؟ کیا وه نبی تها؟ آپ ان صفحات پر مندرجہ ذیل وضاحت پڑہ سکتے ہیں۔

سوالات کیلئے ہم سے رابطہ کریں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

 

 

© 2010 ابن زورا